تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:ڈاکووں نےدن دیہاڑے ملز کے کیشئیر سے لاکھوں روپے لوٹ لیے

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو۔دو موٹڑ سائکل سوارنا معلوم ڈاکووں نےدن دیہاڑے ملز کے کیشئیر کی گاڑی پر فائرنگ کرکے لاکھوں روپے لوٹ لیے اور فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق نواحی فوم مل کا کیشئیر فواد قطب اپنے ڈرائیور وقار جمشید کے ہمراہ بینک سے سوا لاکھ کیش لیکر واپس مل کی طرف اپنی گاڑی پر جا رہا تھا کہ جب وہ پرناواں کے قریب پہنچے تو اچانک دو مسلح نامعلوم ڈاکو سیاہ رنگ کی موٹر سائکل پر آئے اور گاڑی پر فائرنگ کرکے گاڑی رکوالی اور بسوا لاکھ روپے لوٹ کر فائرنگ کرتے فرار ہو گئے۔تھانہ سٹی بھائی پھیرو نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں  سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، اس بارحج اکبرہو گا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker