تازہ ترینکھیل

فاسٹ بولر عثمان شنواری نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ دی

لاہور(نمائندہ سپورٹس)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عثمان خان شنواری نے ریڈ بال کرکٹ (ٹیسٹ کرکٹ) کو خیرباد کہہ دیا۔کرکٹر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ میں نے کمر کی تکلیف سے اب چھٹکارا پالیا ہے اور اس وقت میں مکمل فٹ ہوں، میں نے کرکٹ میں کم بیک کر لیا ہے تاہم ڈاکٹر اور فزیو کے مشورے کے بعد میں کرکٹ کے طویل دورانیے کے فارمیٹ کو الوداع کہہ رہا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں  سپر لیگ پاکستان میں ہی کھیلی جائے گی، ذکاء اشرف

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker