پاکستانتازہ ترین

وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

کوٹرھاداکشن(پاک نیوز)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بھائی شیخ رفیق انتقال کر گئے۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بھی سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ میرے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر انتقال کر گئے ہیں۔شیخ رشید احمد نے یہ بھی بتایا کہ شیخ رفیق قمر کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے کوٹ رادھا کشن میں ادا کی جائے گی۔وزیر داخلہ نے بھائی کے درجات کی بلندی کے لیے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے

یہ بھی پڑھیں  شاہد خاقان عباسی45دن کے لئے وزیر اعظم آف پاکستان منتخب

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker