پاکستانتازہ ترین

متحدہ اپوزیشن کا الیکشن ترمیمی بل سمیت دیگر بلوں کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پاک نیوز) متحدہ اپوزیشن نے الیکشن ترمیمی بل سمیت دیگر بلوں کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا ہے، اس ماحول میں قانون سازی نہیں ہوسکتی،ای وی ایم کا بل پاس کرکے الیکشن پر سوالیہ نشان لگا دیا گیا ہے، الیکشن کمیشن خود ای وی ایم سے مطمئن نہیں ، جوائنٹ سیشن سے کسی بل کو منظور کروانے کےلئے 221 ووٹ کا ہونا ضروری ہے، مشترکہ اجلاس میں حکومت کی جیت نہیں ہوئی، کلبھوشن کو این آر او، الیکشن ترمیمی بل سمیت دیگ ربل کو ہر فورم پر چیلنج کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ فیصل آباد اور دیگر شاہرات کو ون وئے کرنے کا فنڈ نہ ملنے پر ٹریفک حادثات میں اضافہ شدت اختیار کر گیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker