پاکستانتازہ ترین

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمان سنبھال لی

پشاور(پاک نیوز) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمان سنبھال لی ۔تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کی کمانڈ حوالے کی۔کمان تبدیلی کی تقریب کو رہیڈکوارٹرز پشاورمیں ہوئی.یا د  رہے کہ اس سے قبل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بطور ڈی جی آئی ایس آئی ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button