پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں اسموگ: تعلیمی ادارے اور دفاتر ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور(پاک نیوز) پنجاب میں اسموگ کے باعث تعلیمی ادارے اور دفاتر ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب حکومت نے لاہور میں بڑھتی اسموگ کے باعث شہر کے تعلیمی ادارے اور دفاتر ہفتے میں 3 روز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں 27 نومبر سے 15 جنوری تک ہفتہ، اتوار اور پیر کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  مانسہرہ:محرم الحرام کے دوران افغان مہاجرین کی شہرداخلے پرپابندی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker