پاکستانتازہ ترین

تحریک لبیک پاکستان کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

لاہور(پاک نیوز)نائب امیر تحریک لبیک پاکستان پیر سید ظہیر الحسن شاہ کا کہنا ہے پا کستان کی فلاح و بہبود اولین ترجیحات میں شامل ہے، بلدیاتی انتخابات میں تمام جماعتوں کو ٹف ٹائم دیں گے۔تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے ملک کو مہنگائی تلے دبا دیا ہے، غریب عوام خودکشیوں پر مجبور ہیں۔ سیاستدان اور حکمران الزام تراشیوں اور انتقامی سیاست کے بجائے عوامی مسائل کے حل پر توجہ دیں۔

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور:باشعور عوام کواب خالی نعروں اور جھوٹے لاروں سے گمراہ کرنے کا دور گزرگیا ،امجد وحید ڈولہ

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker