پاکستانتازہ ترین

پیٹرولیم ڈیلرز کی ملک گیر ہڑتال کے باعث متعدد پٹرول پمپس بند

لاہور(پاک نیوز)پٹرولیم مارجن میں عدم اضافے کےمطالبےپر پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی  جانب سے ہڑتال  کےباعث  پٹرول پمپ بند رہیں گے جبکہ وزارت پٹرولیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ پی ایس او ،شیل،ٹوٹل اور دیگر کمپنیوں کے پٹرول پمپ کھلیں رہیں گے۔پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے اپنے کمیشن مارجن کو 6فیصد کرنے کے مطالبے کو برقرار رکھتے ہوئے ہڑتال کرنے کا اعلان کیا تھا ہے،حکومتی رابطے کے باوجود پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ڈٹ گئی ہے اور ملک بھر میں پٹرول پمپ بند  کردیئے گئے۔ ملک بھر میں پٹرول پمپس کی بندش کے باعث  شہریوں کوشدید پریشانی کا سامنا  ہے۔

یہ بھی پڑھیں  رپورٹ مان لی ہے لیکن دھاندلی کے دعوے سے دستبردار نہیں ہوئے ہیں۔ عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker