پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ کو ڈرامہ قرار دے دیا

اسلام آباد(پاک نیوز)  وزیراعظم عمران خان نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ کو ڈرامہ قرار دے دیا۔ایک تقریب سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ یہ بتانے کے بجائے کہ لندن کے چار فلیٹس کا پیسہ کہاں سے آیا، ٹیپس نکل رہی ہیں، ججز کے نام آرہےہیں۔ان کا کہنا تھاکہ عدلیہ اور فوج کو بُرا بھلا کہا جارہا ہے، افسوس کہ لاہور کے فنکشن میں جہاں چیف جسٹس کو بلایا گیا وہاں اس مجرم نے تقریر کی جو ملک سے بھاگا ہوا ہے، انہوں نے اسمبلی میں جھوٹ بولا، قطری خط بھی فراڈ نکلا۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم اسپتال سے گھر شفٹ ہو گئے

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker