پاکستانتازہ ترین

الیکٹرانک مشین سے الیکشن کرانے کا قانون کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد(پاک نیوز) الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کرانے کا قانون کالعدم قرار دینے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ای وی ایم کے ذریعے انتخابات کرانے کا قانون کالعدم قرار دینے کی درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔دوسری جانب اپوزیشن نے نیب ترمیمی آرڈیننس بھی آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مسودہ تیار کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ضلع انتظامیہ کی بے حسی گھمانہ والا روڈ عرصہ سے ٹوٹ بھوٹ کا شکار

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker