پاکستانتازہ ترین

’کورونا کے نئے ویرینٹ کا علم نہیں، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں‘شفقت محمود

لاہور(پاک نیوز)وفاقی  وزیر تعلیم  شفقت محمود  نے کورونا کے نئے ویرینٹ کی اطلاعات پر کہا ہے کہ حکومت تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتی ہے۔لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کے  بارے میں تفصیلی علم نہیں لیکن تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتےہیں۔انہوں نے کہا کہ  امتحانات مقررہ وقت پر اور مکمل نصاب کےساتھ ہوں گے۔دوسری جا نب وفاقی وزیر تعلیم نے  پنجاب میں  اسموگ کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں  دی جانے والی چھٹیوں سے متعلق بھی بات کی۔ان کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں 3 دن کی چھٹیوں سے اسموگ میں کمی آئےگی، چھٹیوں سے ہمیشہ اسموگ کم ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  امریکی حملہ، ایران کی ایلیٹ القدس فورس کے سربراہ قاسم جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker