پاکستانتازہ ترین

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے کروانے کا فیصلہ

لاہور(پاک نیوز)پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے کروانے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لوکل باڈیز ایکٹ میں ای وی ایم پر انتخاب کی شق شامل کرنے کی منظوری دے دی۔پنجاب کے بلدیاتی انتخابات اب الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے کرائے جائیں گے، ووٹنگ مشین کو نئے بلدیاتی قانون کا حصہ بناکر منظور کرایا جائے گا۔ ذرائع کےمطابق وزیر اعلیٰ  پنجاب عثمان بزدار نے لوکل باڈیز ایکٹ میں ای وی ایم  پر الیکشن کی شق شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے، وفاقی حکومت پہلے ہی اس حوالے سے قانون بنا چکی ہے اور اب  پنجاب حکومت بھی ای وی ایم کو لوکل باڈیز ایکٹ کا حصہ بنائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  فطرت کا اشارہ ہے کہ ہر شب کو سحر کر

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker