پاکستانتازہ ترین

مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری

اسلام آباد(پاک نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیا۔ شوکت ترین خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سینیٹ الیکشن لڑیں گے، تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عامر کیانی نے دستخط کے بعد ٹکٹ جاری کردیا، شوکت ترین سینیٹ کے انتخابات کے لئے کل اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  مسلم لیگ ن کا حال ایم کیو ایم سے مختلف نہیں : فواد چوہدری

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker