پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کے رہنما سردار غلام عباس کا (ن) لیگ میں دوبارہ شمولیت کا اعلان

لاہور(پاک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما سردار غلام عباس نے( ن) لیگ میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کردیا۔  تفصیلات کے مطابق سردار غلام عباس نے لیگی رہنما خواجہ آصف اور رانا ثنا اللہ سے ملاقات کے بعد (ن) لیگ میں دوبارہ شمولیت کا اعلان  کردیا، سردار غلام عباس نے 2018 میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا تھا، ان کے بھتیجے سردارآفتاب اکبر اس وقت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رکن پنجاب اسمبلی  اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  شاعرمشرق علامہ اقبال

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker