پاکستانتازہ ترین

15 دسمبر سے سکولز بند کرنے کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(پاک نیوز) حکومت بلوچستان نے 15 دسمبر سے سکولز بند کرنے کا اعلان کردیا، اس حوالے سے صوبائی وزارت تعلیم نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا صوبائی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق  صوبہ بھر میں سرد مقامات پر واقع سکولوں کو 15 دسمبر سے 28 فروری 2022ء تک بند رکھا جائے گا اور یکم مارچ 2022ء کو دوبارہ کھولا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button