تازہ ترین

تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالعلیم خان کا استعفیٰ منظور

لاہور(پاک نیوز) قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالعلیم خان کا استعفیٰ منظور کرلیا، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی منظوری کے بعد استعفیٰ قائم مقام گورنر پنجاب کو بھیجا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر  اور وزیر برائے خوراک عبدالعلیم خان کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا، وزیر خوراک عبدالعلیم خان کا استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو بھیجا گیا تھا جہاں گورنر نے ان کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:مہنگائی کرنے والے بڑے بڑے مگر مچھ آ زادغریب کا چالان

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker