تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:دو اوباشوں کی گن پوائینٹ پر تیرہ سالہ بچے سے زیادتی

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو۔دو اوباشوں کی گن پوائینٹ پر تیرہ بچے سے زیادتی۔تفصیلات کے مطابق نواحی بستی کوٹ کھڑک سنگھ میں محمد سرور کا تیرہ سالہ بیٹا شعیب اپنے باپ کی دوکان پر بیٹھا ہوا کہ کہ ملزمان بلال اور انور اسے ڈرا دھمکا کر گن پوائینٹ پر اغوا کرکے ایک ویران مکان میں لے گئے اور باری باری زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔بے ہوش ہونے پر برہنہ چھوڑ کر فرار ہو گئے۔تھانہ سٹی بھائی پھیرو میں مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button