پاکستانتازہ ترین

ملک کے میدانی علاقے شدیددھند کی لپیٹ میں

لاہور(پاک نیوز) ملک کے میدانی علاقے شدیددھند کی لپیٹ میں ۔حد نگاہ کم ہونے پر موٹروے ایم تھری لاہور سے جڑانوالہ,موٹروے ایم 2لاہور سےشیخوپورہ تک بند۔شدیددھند کےباعث موٹروے ایم ون کوپشاور سے رشکئی تک بند کردیاگیا.دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹروے ایم ٹو کو لاہور سے شیخوپورہ رات ایک بج کر 15 پر بند کر دی گئی جبکہ صبح پانچ بج کر 45 پر موٹروے ایم تھری کولاہور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے ۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے مسافروں کی حفاظت نظر کو مدنظر رکھتے ہوئے بند کی گئی ہے،روڈ یوزرز آگے اور پیچھےدھند والی لائٹس کا استعمال کر یں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button