تازہ ترینکھیل

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز۔۔ دوسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائیگا

کراچی(نمائندہ سپورٹس)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائیگا۔میچ پاکستانی ٹائم کے مطابق چھ بجے شروع ہوگا۔میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا ۔

یہ بھی پڑھیں  ورلڈ کپ: بھارت نے افغانستان کو 11 رنز سے شکست دیدی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker