پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 ، ایم 3 اور ایم 11 بند

لاہور(پاک نیوز) پنجاب میں شدید دھند کےباعث مو ٹر وے ایم 2 ، ایم 3 کو مختلف مقامات پر جبکہ ایم 11 کو لاہورسے سیالکوٹ تک بند کردیا گیا ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کےباعث موٹروے ایم 3 کو لاہور سے سمندری تک اور ایم 2 کو لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک بن کردیا گیا ہے۔اس کے علاوہ سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کوبھی دھند کے باعث بند کردیاگیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button