تازہ ترینعلاقائی

چیرمین پنجاب نیشنل پیس کمیٹی پروفیسر عدنان فیصل کی قیادت میں وفد کی ہائی کمشنر سری لنکا سے ملاقات

پریانتھا کمارا کی پر تشدد ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار

لاہور(نمائندہ خصوصی)حکومت پاکستان کی ہدایت پرچیرمین پنجاب نیشنل پیس کمیٹی پروفیسر عدنان فیصل کی قیادت میں ایک وفد چس پہ پیر حافظ اقبال قریشی "چیرمین ڈسڑکٹ گوجرانوالہ محمد لطیف مغل "سنیروایس چیرمین لاہور ڈویژن ‘فیصل عبدالرحمن ‘ خالد عبداللہ ودیگر نےارکین نے ہائی کمشنر سری لنکا وأس ایڈمرل موھن وجے کمارا سے پریانتھا کمارا کی پر تشدد ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور ان کو بتایا کہ حکومت پاکستان ، اور تمام پاکستانپاکستانیوں نے اس کی شدید مذمت کی ھے اور روزانہ کی بنیاد پر ملزمان کا ٹرائل کیا جا رہا ھے تاکہ جلد از جلد ان کو سزا دی جا سکے جس ہائی کمشنر سری لنکا نے حکومت پاکستان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور وفد کے شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور بتایا سری لنکا اور پاکستان کا تعلق 1948 سے ھے اور سری لنکن گورنمنٹ حکومت پاکستان کے قدامات پر مطمئن ھےڈسٹرکٹ چیرمین محمد لطیف مغل نے کہا کہ سری لنکا اور پاکستان دونوں برادر ملک اور دنوں کی دوستی اسمان جیسی بلند ھے

یہ بھی پڑھیں  ایشیاکپ فائنل:پاکستان نےبھارت کو283رنزکاہدف دیدیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker