پاکستانتازہ ترین

چوہدری شجاعت حسین  کی طبعیت میں بہتری

گجرات(پاک نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین  کی طبعیت میں بہتری ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت کی طبعیت پہلے سے بہتر ہو گئی ہے،  انہوں نے گزشتہ روز بھی مسلم لیگ (ن)کے رہنما میاں رہنما نواز شریف کو خود فون پر بات کرکے مبارکباد دی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button