پاکستانتازہ ترین

بلدیاتی الیکشن میں غلط امیدواروں کا انتخاب شکست کا کلیدی سبب تھا: وزیراعظم کا اعتراف

اسلام آباد(پاک نیوز)وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجہ غلط امیدواروں کا انتخاب قرار دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’تحریک انصاف نے پختونخوا بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں غلطیاں کیں اور خمیازہ بھگتا‘۔انہوں نے کہا کہ ’غلط امیدواروں کا انتخاب ایک کلیدی سبب تھا، اب سے میں پختونخوا کے دوسرے مرحلے سمیت ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کےحوالے سے تحریکی حکمت عملی کی بذات خود نگرانی کروں گا‘۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ’تحریک انصاف مزید قوت کے ساتھ ابھرے گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button