پاکستانتازہ ترین

حکومت کا بلدیاتی الیکشن مئی کےپہلے ہفتے میں کرانے کا منصوبہ

لاہور(پاک نیوز)پنجاب حکومت کا مئی کے پہلے ہفتے میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا منصوبہ، بلدیاتی الیکشن کرانے کا تمام کام مکمل کر لیا گیاسیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل کا کہنا ہے کہ محکمہ بلدیات نے مئی کے پہلے ہفتے میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا تمام ہوم ورک مکمل کر لیا ہے، حد بندیوں کے رولز تیار کئے جا رہے ہیں، روزے ہونے کی وجہ سے اپریل میں بلدیاتی الیکشن نہیں ہو سکیں گے، روزوں کے فوراً بعد بلدیاتی الیکشن ہونگے، سیکرٹری بلدیات کے مطابق ڈی سیز کو حد بندیاں کرنے کا لکھ دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button