پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم 19اگست کو قوم سے خطاب کریں گے

nawaz sharifاسلام آباد(بیوروچیف)وزیراعظم نواز شریف 19اگست کو قوم سے خطاب کریں گے۔ توقع ہے کہ وزیراعظم قوم کو امن و امان، توانائی اور سیکیورٹی کی صورتحال سے متعلق حکومتی ترجیحات اور اقدامات پر اعتماد میں لیں گے۔یاد رہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو اس سے قبل 22جولائی کو قوم سے خطاب کرنا تھا تاہم قومی توانائی پالیسی تیار نہ ہونے کی وجہ سے یہ خطاب منسوخ کردیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  آخر اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔۔؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker