پاکستانتازہ ترین

حکومت کا نواز شریف کے ضمانتی شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز نواز شریف کے لندن سے واپس نہ آنے کو جواز بناکر وفاقی حکومت نے ان کے ضمانتی شہباز شریف کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کا مؤقف ہے کہ شہباز شریف نے نواز شریف کی وطن واپسی کی ضمانت دی تھی لہٰذا اب ان کے واپس نہ آنے پر شہباز شریف کے خلاف عدالت میں جایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button