پاکستانتازہ ترین

نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

لاہور(پاک نیوز)بجلی صارفین کے لیے بری خبر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیرٹی اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت 4 روپے 30 پیسے مہنگی کردی ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کی مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق اضافی وصولیاں جنوری کے بلوں میں کی جائیں گی۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جبکہ اضافہ کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور: پی ایف یو سی کی نئے قلمکاروں کیلئے سالانہ تربیتی ورکشاپ ، سینئر صحافیوں کی شرکت

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker