پاکستانتازہ ترین

16 جنوری سے پٹرولیم قیمتیں 6 روپے لیٹر تک بڑھنے کا امکان

اسلام آباد(پاک نیوز)پاکستان میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے کو تیار،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پٹرول مزید مہنگے ہونے کا خدشہ۔ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پٹرول 150 روپے فی لیٹر ہونے کاامکان ہے،آئل مارکیٹنگ ذرائع کا کہناہےکہ 16 جنوری سے پٹرولیم قیمتیں 6 روپے لیٹر تک بڑھنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button