پاکستانتازہ ترین

پرویز خٹک اور عمران خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد(ڈیسک نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی ہے جس میں وزیر دفاع پرویز  خٹک اور  وزیراعظم کےدرمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہو ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر دفاع اور سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا کہ آپ کو وزیراعظم ہم نے بنوایا ہے، خیبرپختونخوا میں گیس پر پابندی ہے، گیس بجلی ہم پیدا کرتے ہیں اور  پِس بھی ہم رہے ہیں،  اگر آپ کا یہی رویہ رہا تو ہم ووٹ نہیں دے سکیں گے۔ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کی اس گفتگو  پر  وزیراعظم اٹھ کر جانے لگے اور کہا کہ اگر آپ مجھ سے مطمئن نہیں تو کسی اور کو حکومت دے دیتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم پاکستان جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker