پاکستانتازہ ترین

اسمارٹ لاک ڈاؤن یا صرف تعلیمی ادارے بند، حتمی فیصلہ 17 جنوری کو ہوگا

اسلام آباد(پاک نیوز) این سی او سی اجلاس، اجلاس میں بیماری کے ٹرینڈز کا جائزہ سمیت کورونا کی بڑھتی صورتحال اور اضافے کی صورت میں مجوزہ بندشوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبوں خصوصا سندھ کے ساتھ بڑھتی وباء کے کنٹرول کے لیے رابطے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ موجودہ این پی آئیز کا بھی جائزہ لیا گیا۔ این سی او سی کی جانب سے تعلیمی اداروں، عوامی اجتماعات اور شادی ہالز میں این پی آئیز کے حوالے سے 17 جنوری کو خصوصی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ خصوصی اجلاس میں صوبائی وزرائے تعلیم و صحت شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  فلم نگر کے لاجواب کامیڈین اداکارلہری

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker