پاکستانتازہ ترین

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد کے قریب پہنچ گئی

کراچی(پاک نیوز) کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6124 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 2412کیسز مثبت نکلے۔کام کا بتانا ہے کہ کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 39.39 فیصد ریکارڈ کی گئی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی شہر قائد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 35 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button