پاکستانتازہ ترین

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو عبوری ضمانت مل گئی

لاہور(پاک نیوز)بنکنگ جرائم عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو 28 جنوری تک عبوری ضمانت دیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ایف آئی اے کا چالان جمع ہونے کے بعد شہباز شریف اور حمزہ کے پاس 4 روز کا وقت ہوگا۔تفصیلات کے مطابق بنکنگ جرائم عدالت لاہور میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت پرسماعت ہوئی۔بنکنگ جرائم عدالت کے جج سردار طاہر صابر نے ضمانت کی درخواستوں پرسماعت کی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button