پاکستانتازہ ترین

ن لیگ نے صدراتی نظام کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی

اسلام آباد(پاک نیوز) ن لیگ نے صدراتی نظام کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی ہے۔مسلم لیگ ن نے صدراتی نظام کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی ، یہ قرار داد شاہد خاقان عباسی ، احسن اقبال و دیگر اراکین نے جمع کروائی ہے۔جمع کروائی گئی قرارداد میں پارلیمانی نظام کی مضبوطی کو پاکستان کی سالمیت قرار دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button