سیالکوٹ(مرزارضوان قیصر)ہم امن کے لیے اور جنگ کے لیے بھی تیار ہیں۔اس بیان کے باد سیالکوٹ کی عوام نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے بہادر لیڈر کی ایک آواز پر جان دینے کو تیار ہیں۔اور لوگوں نے کہا کہ ہماری پوری حمایت حکومت کے ساتھ ہے۔