تازہ ترینعلاقائی

جمبر:قبضہ گروپ کے پانچ مسلح افراد کی گھر میں گھس کر دھمکیاں

بھائی پھیرو (نامہ نگار) بھائی پھیرو۔جمبر کلاں میں قبضہ گروپ کے پانچ مسلح افراد نے گھر میں گھس کر دھمکیاں دیں اور سامان باہر پھینک دیا،تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں جمبر کلاں میں با اثر قبضہ گروپ کے تین مسلح ملزمان پرویز،عمران اور تین کس نامعلوم محمد ارشد کے گھر میں گھس آئے اور مکان پر قبضہ کرنے کی خاطر اس کا سامان باہر پھینکنا شروع کردیا اور توڑ پھوڑ دیا۔اہل خانہ کے روکنے پر انہیں جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیتے فارنگ کرتے فرار ہو گئے۔تھانہ صدر میں مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button