پاکستانتازہ ترین

جہانگیر ترین اہلیہ سمیت کورونا کا شکار ہوگئے

لاہور(پاک نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا کا شکار ہو گئیں ہیں۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا سے متاثر ہوئے ہیں ۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما کہا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔اس حوالےاس حوالےسے تصدیق کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا  تھا کہ ہم دونوں میاں بیوی نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، دوستوں اور عوام سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button