تازہ ترینعلاقائی

لاہور پریس کلب کے باہر صحافی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

لاہور(پاک نیوز)پریس کلب کے باہر صحافی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگیا۔  تفصیلات کے مطابق کیپیٹل ٹی وی کے کرائم رپورٹر حسنین شاہ پر موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔شملہ پہاڑی ڈیوس روڈ پر کار سوار کو گولیاں مار کر ملزمان فرار  ہوگئے، گولیاں مارنے والے 2 ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے،  کار سوار موقع پر دم توڑ گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button