پاکستانتازہ ترین

پی ڈی ایم جوفیصلہ کرے گی، ن لیگ ساتھ دےگی، نوازشریف کی مولاناکو یقین دہانی

اسلام آباد(پاک نیوز)نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے جو بھی فیصلہ کیا جائے گا، ن لیگ بھرپور ساتھ دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے درمیان ٹیلیفون پر رابط ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کی تحریک پر طویل مشاورت ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے موجودہ حکومت سے عوام کو نجات دلانے کے لیے تحریک کو تیز کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button