
جمبر(نامہ نگار))جمبر پریس کلب کے انفارمیشن سیکرٹری رانا ایوب کی والدہ انتقال کرگئیں۔ وہ کافی عرصہ سے بیمار تھیں اور پچھلے کئی دنوں سے میو ہسپتال لاہور میں داخل تھیں۔ رانا ایوب کی والدہ کا نماز جنازہ مقامی قبرستان میں ادا کیا گیا۔ جنازے میں راؤ عابد جاویدامیدوار ایم پی اے اوکاڑہ، عقیل خان کالمسٹ، جمبر پریس کلب کے صدر آصف تاج، سابق ناظم الیاس خانزادہ،سمیت جمبرکے سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنماوؤ ں کے ساتھ ساتھ علاقے بھر کے معززین نے بھی شرکت کی۔