پاکستانتازہ ترین

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو آج دوپہر ماڈل ٹاون پہنچیں گے

لاہور(پاک نیوز)اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے پیپلزپارٹی کی قیادت کو ظہرانے کی دعوت، شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ظہرانے پر مدعو کیا۔شہباز شریف نے پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کو بھی ظہرانے پر مدعو کیا۔ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو آج دوپہر ماڈل ٹاون پہنچیں گئے۔ حمزہ شہباز اور مریم نواز بھی ظہرانے میں شرکت کریں گے۔ اجلاس میں پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے انضمام، ہاؤس تبدیلی اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button