بین الاقوامیپاکستانتازہ ترین

وزیراعظم پاکستان کی چینی صدر سے ملاقات

بیجنگ(پاک نیوز)وزیراعظم عمران خان اور چینی صدر شی جن پنگ کےدرمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔اس اہم ملاقات میں سی پیک، افغانستان سمیت دیگر اہم امور بھی زیر غور آئے ۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز چینی صدر کے ظہرانے میں بھی شرکت کی۔وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ دونوں رہنما عالمی اور باہمی معاملات پر گفتگو کریں گے، اس تاریخی ملاقات کے بعد وزیر اعظم اسلام آباد کیلئے روانہ ہو جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button