پاکستانتازہ ترین

ق لیگ اور ایم کیوایم رہنماؤں کے درمیان رابطہ

کراچی(پاک نیوز)سیاسی میدان میں ہلچل، ق لیگ اور ایم کیو ایم رہنماؤں کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق آج متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما چوہدری برادران سے ملاقات کریں گے۔متحدہ کے رہنما عامر خان اور وسیم اختر چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کریں گے اور ساتھ ساتھ  موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں اسپیکر پنجاب اسمبلی اور ق لیگ کے دیگر رہنما بھی شریک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!