بین الاقوامیتازہ ترین

انگلینڈ نے کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا

نیویارک(ڈیسک نیوز)انگلینڈ نے دنیا میں سب سے پہلے کورونا پابندیاں مکمل ختم کرنےکا اعلان کردیا۔ برطانیوی وزیراعظم کے مطابق چندہفتوں میں ہی پابندیاں ختم کردی جائیں گی۔ نیویارک میں کل سے عوامی مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی  ختم کردی گئی ہے تاہم اسکول اور میڈیکل کیئر اداروں میں ماسک پہنناہوگا۔کئی دیگرریاستوں نے بھی اسی ماہ یا مارچ میں پابندیاں اٹھانےکااعلان کردیا ہے جب کہ وائٹ ہاؤس نے وبا کے خاتمے کی حکمت عملی پر عمل کاآغاز کردیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button