پاکستانتازہ ترین

پنجاب بھر کے سرکاری ونجی سکولوں میں 9 مئی سے سالانہ امتحانات ہونگے

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے سکولوں میں سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا، پیک کے تحت پنجاب بھر کے سرکاری ونجی سکولوں میں 9 مئی سے سالانہ امتحانات ہونگے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں 80 لاکھ سے زائد بچے امتحان میں شرکت کریں گے۔ پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے سکولوں میں سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔ پیک کے تحت پنجاب بھر کے سرکاری ونجی سکولوں میں 9 مئی سے سالانہ امتحانات ہونگے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں 80 لاکھ سے زائد بچے امتحان میں شرکت کریں گے۔ سکولوں میں سالانہ امتحانات کا سلسلہ 20 مئی تک جاری رہے گے۔سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 31 مئی کو کیا جائے گا۔پنجاب بھر میں نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اگست سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button