بین الاقوامیتازہ ترین

وزیراعظم عمران خان آج روسی صدر پیوٹن سے ون آن ون ملاقات کریں گے

ماسکو(ڈیسک نیوز)وزیراعظم عمران خان آج روسی صدر ولادیمیر  پیوٹن سے ون آن ون ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز  دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے تھےجہاں ائیر پورٹ پران کا استقبال روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے کیا جب کہ وزیراعظم  کو ائیر پورٹ پر گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔دو روزہ دورے کے دوران دونوں ملکوں میں وفود کی سطح پراہم ملاقاتیں اورمعاہدے ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button