بین الاقوامیتازہ ترین

یوکرین کا جوابی حملہ: 5روسی طیارے ایک ہیلی کاپٹر مارگرائے

کیف(ڈیسک نیوز)روس کے حملے پر یوکرین نے بھی جوابی حملے میں روس کے پانچ روسی طیارے اور ایک ہیلی کاپٹر مارگرایا ۔تفصیلات کے مطابق روس نے یوکرین پر حملہ کردیا یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت کئی شہروں پرروسی فضائیہ اور فوج نے حملے کئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت کیف، ڈونباس، اڈیسہ ماریوپول سمیت یوکرین کے مختلف شہرزور دار دھماکوں سے لرز اٹھے ۔روسی فوج نے یوکرین کے فوجی اڈوں کو بھی میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔یوکرین کے دفترخارجہ کے مطابق یوکرین نے جوابی حملے کئے اور روس کے پانچ طیارے اور ایک ہیلی کاپٹرتباہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button