پاکستانتازہ ترین

سینئر صحافی اور کالم نویس عطاء الرحمن انتقال کرگئے

لاہور(پاک نیوز)سینئر صحافی اور کالم نویس عطاء الرحمن انتقال کرگئے۔مرحوم کی نمازجنازہ آج شام 5 بجے پاکستانی چوک اچھرہ میں ادا کی جائے گی۔سینئر صحافی اور تجزیہ کار عطاالرحمان قضائے الہی سے انتقال کرگئے وہ کچھ عرصہ سے علیل تھے ۔ مرحوم عطاالرحمان روزنامہ ”نئی بات ”  اخبار کے گروپ ایڈیٹر تھے۔ .

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button