تازہ ترینکھیل

قلندرز یا سلطان، PSL7 کا چیمپئن کون ہو گا؟

لاہور(پاک نیوز سپورٹس)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کا کنگ کون بنے گا؟ فیصلہ آج دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے فائنل میں ہو جائے گا۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کی اختتامی تقریب شام 6 بجے منعقد کی جائے گی جبکہ فائنل شام ساڑھے 7 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button