پاکستانتازہ ترین

شہباز شریف دور حکومت کا ایک اور منصوبہ صاف شفاف اور کامیاب قرار

لاہور(ڈیسک نیوز) شہباز شریف دور حکومت کا ایک اور منصوبہ صاف شفاف اور کامیاب قرار دے دیا گیا۔ حکومتی ادارہ ڈی جی ایم اینڈ ای نے اپنی سرکاری رپورٹ میں”خادم پنجاب اجالا پروگرام” کو 100 میں سے 74 نمبر دے کر کامیاب قرار دے دیا، سابق دور حکومت میں بجلی سے محروم سرکاری سکولوں کو شمسی توانائی سے بجلی کی فراہمی کا منصوبہ بنایا گیا تھا، اس پراجیکٹ پر ابتدائی طور پر پہلے فیز میں 8 ارب 25 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق ایولیوایشن کے ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے 70 سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والا پراجیکٹ کو کامیاب کہا جاتا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button