تازہ ترینفن فنکار

اداکار مسعود اختر انتقال کرگئے

لاہور(نمائندہ سوبز)ماضی کے معروف اداکار مسعود اختر طویل علالت کے بعد بیاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے، چند دن روز قبل مسعود اختر میں  پھیپڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ  گزشتہ ایک ماہ سے لاہور کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!